جادو کا توڑ:
جادو کو ختم کرنے کیلئے اس عمل کو روزانہ ایک ہزار 1000 بار پڑھ کر مریض کو دم کرے اور حرمل کا بخور جلا کر مریض کو دہونی دی جائے۔ انشاء اللہ ہر قسم کے سحر اور جادو کے اثرات زائل ہو جائیں گے۔
عمل یہ ہے:
﴿ اجب يا رويائيل
بحق يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَن تَنفُذُوا مِنْ
أَقْطَارِ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضِ فَانفُذُوا لَا تَنفُذُونَ إِلَّا
بِسُلْطَانٍ ط وبحق لاحول ولاقوة الا بالله
العلى العظيم ﴾