اسلام آبا د میں ایک بلند و بالا عمارت پرو جیکٹ کی درج ذیل پرو جیکٹ آسامیوں کے لئے مناسب امیدواروں سے ابتدائی طور پر دو سالہ کنٹریکٹ پر، جو تسلی بخش کارکردگی کی بنیاد پر باہمی متفقہ شرئط و ضوابط پر قابل توسیع ہے، کے لئے مقررہ بی پی ایس تنخواہ کی بنیاد پر (جہان لاگو ہو) درخواستیں مطلوب ہیں۔ درج ذیل معیار پر اترنے والے امیدوار مخصوص کوٹہ کے مطابق درخواستیں دے سکتے ہیں۔ امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہیکہ درخواست دینے سے قبل شرائط و ضوابط بغور پڑھ لیں۔
Eligible candidates can apply before the closing date of submission of applications.
مندرجہ بالا اشتہارکے مطابق اہلیت کے حامل اُمیدوار اپنی درخواستیں بیان کردہ آخری تاریخ گزرنے سے پہلے جمع کرسکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment