Fish Finger | فش فنگرز - Welcome to Bunzah!

Welcome to Bunzah بُنذہ میں آپ کا خوش آمدید

Saturday, 8 June 2019

Fish Finger | فش فنگرز


فش فنگرز
اجزاء:
·      مچھلی ½  کلو صاف کروا کر فنگرز بنوا لیں
·      سرکہ ایک کھانے کا چمچ
·      لیموں 2 عدد
·      کالی مرچ پسی ہوئی ایک  کھانے کا چمچ
·      ڈبل  روٹی کا چورہ ،چھان کر باریک  پیس لیں
·       نمک حسب  ضرورت
·      تیل  2 پیالی
·      انڈے 2 عدد
·      لہسن 2 عدد
ترکیب:
سب سے پہلے مچھلی کو نمک اور لہسن کو ساتھ دھو کر نمک، سرکہ اور لیموں  کا رس ملا کر 2 گھنٹے کیلئے رکھ دیں۔ پھر ایک پیالی میں انڈے پھینٹ  کرکالی مرچ ملادیں، ایک ایک ٹکڑے کو انڈے  میں ڈبو کرڈبل روٹی کا چورہ لگا کرہلکی آنچ میں ڈیپ فرائی کرلیں اور اخبار پر رکھتے جائیں تاکہ تیل جزب ہو جائے۔

No comments:

Post a Comment