National Highways And Motorway Police, Quetta | امتحان آسامیاں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ویسٹ زون کوئٹہ، بلوچستان - Welcome to Bunzah!

Welcome to Bunzah بُنذہ میں آپ کا خوش آمدید

Thursday, 6 June 2019

National Highways And Motorway Police, Quetta | امتحان آسامیاں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ویسٹ زون کوئٹہ، بلوچستان

National Highways & Motorway Police west zone Quetta, Balochistan announces test schedule for below advertised positions. 
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ویسٹ زون کوئٹہ، بلوچستان کے اہل امیدواران کا  امتحان درج ذیل شیڈول کے مطابق منعقد ہوگا۔

: نوٹ

امیدواران اپنے اصل تعلیمی اسناد اور شناختی کارڈ اور لوکل اور ڈومیسائل سرٹیفیکٹ وغیرہ ہمراہ لائیں۔
موبائل فون لانا ممنوع ہے۔
تمام امیدواران کی تفصیل  کی NHMP ویب سائیٹ www.nhmp.gov.pk  پر دستیاب ہے۔  
سیریل نمبر 4 کے امیدواران اپنے امتحان کی تاریخ موٹروے پولیس آفس کوئٹہ کے فون نمبر  2006210-081 اور 2006199-081 پر معلوم کرکے مقررہ تاریخ پر امتحان کیلئے آئینگے۔





No comments:

Post a Comment