بلوچستان بھر کے تمام
بوائز و گرلز ڈگری و پوسٹ گریجویٹ کالجوں میں بی ایس سی / بی اے برائے سال 2019 کے داخلے شیڈول کے مطابق
ہونگے۔ خواہش مند طلبہ و طالبات اپنے ضلع کے ڈگری و پوسٹ گریجویٹ کالجوں سے فیس جمع
کرانے کے بعد داخلہ فارم پرنسپل آفس سے دفتری اوقات میں حاصل کر سکتے ہیں۔
Note:
Eligible candidates can apply before
the closing date of submission of their applications.
مندرجہ بالا اشتہارکے مطابق اہلیت کے حامل اُمیدوار اپنی درخواستیں
بیان کردہ آخری تاریخ گزرنے سے پہلے جمع کر سکتے ہیں۔







No comments:
Post a Comment