آپ کے شہر ڈیرہ مراد جمالی میں ہینڈی کرافٹس ڈویپلمنٹ سینٹر میں داخلے جاری ہیں خواہش مند خواتین 31 جنوری تک درخواستیں جمع کروائیں ۔
ہینڈی کرافٹس ڈویپلمنٹ سینٹر میں بیروزگار خواتین کو
روزگار کی فراہمی کیلئے مقامی سطح پر دستکاری ، کشیدہ کاری ، کٹنگ و ٹیلرنگ کا ہنر سکھایا جائے گا
ہینڈی کرافٹس ڈویپلمنٹ سینٹر میں پڑھی لکھی اور شناختی کارڈ کی حامل خواتین اہل ہوں گی جنکو 2 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ بذریعہ بینک اکاونٹ دیا جائے گا ۔
رابطہ نمبر : 03333107319
منجانب : دفتر اسسٹنٹ ہینڈی کرافٹس ڈویپلمنٹ سینٹر
No comments:
Post a Comment