Lunar Eclipse 10-January 2020 | چاند گرہن 10 جنوری-2020 - Welcome to Bunzah!

Welcome to Bunzah بُنذہ میں آپ کا خوش آمدید

Tuesday 7 January 2020

Lunar Eclipse 10-January 2020 | چاند گرہن 10 جنوری-2020


قمری گرہن:

اس سال کا پہلا چاند گرہن 10 جنوری   کی درمیانی شب 09  بج کر 7 منٹ پر آغاز ہوگا۔ انتہائی نقطہ عروج 11 جنوری کی رات 12 بج کر   09 منٹ پر ہوگا جبکہ  چاند گرہن کا اختتام صبح صادق 02   بجکر 10 منٹ پر ہوگا۔ چاند گرہن کا کل دورانیہ 4 گھنٹے اور 1  منٹ کا ہوگا۔  اس چاند گرہن کا  نظارہ پاکستان سمیت انڈیا،آسٹریلیا،  یورپ، افریقہ، شمالی امریکہ اور روس کےمختلف علاقوں میں کیا جا سکےگا۔

نماز خسوف:

چاند گرہن کے دوران دو رکعت گھر میں الگ جاتی ہیں جو نمازخسوف کہلاتے ہیں نماز کی قرآت لمبی ہوں اور رکوع اور سجدہ بھی بہت دیر تک ہوں۔نماز پڑھنے کے بعد قبلہ رو بیٹھے رہیں اور چاند گرہن کے اختتام تک اللہ سے دعا مانگتے رہیں۔

 تنبیہ برائے حاملہ خواتین:

حاملہ خواتین احتیاطاََ گھروں کے اندر رہیں تاکہ براه راست گرہن کے مضر شعاؤن سے محفوظ ہوں خصوصاً دوران گرہن  حاملہ خواتین اپنے جسم کے کسی بھی حصے کو کجھانے سے گریز کریں بصورت دیگر پیٹ میں بچے کے اس حصے کے کٹ جانے کا خطرہ ہوتا ہے اور یہ یہ تجربات سے ثابت بھی ہو چکا ہے۔
مزید چھری اور قینچی کا استعمال بھی نہ کریں اور نہ ہی پیٹ پر  کسی قسم کا دباؤ ڈالیں۔ گرہن کے دوران نماز خسوف ادا کرے اور حسب استطاعت ٹوٹے چاولوں اور باجرےکا صدقہ کرے۔

نوٹ :

شمسی گرہن اور قمری گرہن چاہے پورے دنیا کے کسی  بھی خطے میں ہوں اثرات رکھتے ہیں۔

Checkout for more information

No comments:

Post a Comment