بحوالہ اشتہار نمبر PRQ No. 1846-29-01-2020 مورخہ 30-01-2020 کے تحت بلوچستان لیویز فورس
ضلع ڈیرہ بگٹی کے امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائی تھی اُن کو مطلع کیا جاتا ہے
وہ مندرجہ ذیل شیڈول کے تحت فزیکل ٹیسٹ،تحریری امتحان و انٹرویو کیلئےڈپٹی کمیشنر آفیس
ضلع ڈیرہ بگٹی میں حاضر ہوں۔
ملازمتوں کے معلومات،اسکول،کالج کے داخلوں اور اسکالرشپ کے بروقت اشتہارات کے بارے میں مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں۔
No comments:
Post a Comment