Partial Lunar Eclipse 5 & 6 June-2020 | جزوی چاند گرہن 5 اور 6 جون-2020 - Welcome to Bunzah!

Welcome to Bunzah بُنذہ میں آپ کا خوش آمدید

Tuesday, 2 June 2020

Partial Lunar Eclipse 5 & 6 June-2020 | جزوی چاند گرہن 5 اور 6 جون-2020








:جزوی قمری گرہن

اس سال کا دوسرا چاند گرہن 5 جون 2020  کی درمیانی شب 10  بج کر45 منٹ پر آغاز ہوگا۔ انتہائی نقطہ عروج 6 جون 2020  کی رات 12 بج کر 24 منٹ پر ہوگا جبکہ  چاند گرہن کا اختتام صبح صادق 02   بجکر 04 منٹ پر ہوگا۔ چاند گرہن کا کل دورانیہ 3 گھنٹے اور 18  منٹ کا ہوگا۔  اس چاند گرہن کا  نظارہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں کیا جا سکے گا۔ اس کے علاوہ یہ چاند گرہن ساؤتھ افریقہ، نیا گرا، برما،انڈیا، تھائی لینڈ، مصر، ہنگری،آسٹریلیا، انڈونیشیا، ترکی، یونان،یونان،اٹلی،جاپان،اسپین، فرانس،بیلجیم برطانیہ اور روس کےمختلف علاقوں میں کیا جا سکےگا۔

نماز خسوف:

چاند گرہن کے دوران دو رکعت گھر میں الگ جاتی ہیں جو نمازخسوف کہلاتے ہیں نماز کی قرآت لمبی ہوں اور رکوع اور سجدہ بھی بہت دیر تک ہوں۔نماز پڑھنے کے بعد قبلہ رو بیٹھے رہیں اور چاند گرہن کے اختتام تک اللہ سے دعا مانگتے رہیں۔

 تنبیہ برائے حاملہ خواتین:

حاملہ خواتین احتیاطاََ گھروں کے اندر رہیں تاکہ براه راست گرہن کے مضر شعاؤن سے محفوظ ہوں خصوصاً دوران گرہن  حاملہ خواتین اپنے جسم کے کسی بھی حصے کو کجھانے سے گریز کریں بصورت دیگر پیٹ میں بچے کے اس حصے کے کٹ جانے کا خطرہ ہوتا ہے اور یہ یہ تجربات سے ثابت بھی ہو چکا ہے۔
مزید چھری اور قینچی کا استعمال بھی نہ کریں اور نہ ہی پیٹ پر  کسی قسم کا دباؤ ڈالیں۔ گرہن کے دوران نماز خسوف ادا کرے اور حسب استطاعت ٹوٹے چاولوں اور باجرےکا صدقہ کرے۔

نوٹ :

شمسی گرہن اور قمری گرہن چاہے پورے دنیا کے کسی  بھی خطے میں ہوں اثرات رکھتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment