تمام اُمیدوارں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بلوچستان لیویز فورس ضلع ڈیرہ بگٹی کے ٹیسٹ و انٹرویو جو کہ بتاریخ 13 جون 2020 سے ہونا قرار پائے تھے کو مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق تبدیل کیا جارہا ہے لہٰذا تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہیکہ وہ مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق جسمانی اور تحریری امتحان و انٹرویو کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس ضلع ڈیرہ بگٹی میں حاضر ہوں۔
Note:
Eligible candidates can apply before the closing
date of submission of their applications.
مندرجہ
بالا اشتہارکے مطابق اہلیت کے حامل اُمیدوار اپنی درخواستیں بیان کردہ آخری تاریخ گزرنے سے پہلے جمع کر سکتے
ہیں۔
No comments:
Post a Comment