Partial Lunar Eclipse 5-July-2020 | جزوی چاند گرہن 5-جولائی-2020 - Welcome to Bunzah!

Welcome to Bunzah بُنذہ میں آپ کا خوش آمدید

Friday 3 July 2020

Partial Lunar Eclipse 5-July-2020 | جزوی چاند گرہن 5-جولائی-2020

جزوی قمری گرہن:
اس سال کا تیسرا چاند گرہن5 جولائی  کو صبح صادق8 بجکر  7 منٹ پر آغاز ہوگا۔ انتہائی نقطہ عرو ج   5 جولائی9  بج کر  29 منٹ پر ہوگا جبکہ  چاند گرہن کا اختتام دن 10 بجکر52منٹ پر ہوگا۔ چاند گرہن کا کل دورانیہ3گھنٹے اور 45 منٹ پر محیط ہوگا۔ یہ گرہن دن ہونے کی وجہ سے پاکستان اور ایشیاء کے اکثر ممالک میں نظر نہیں آئیگا۔  اس چاند گرہن کا  نظارہ برطانیہ سمیت  ، پیریس ، الجیریا ، برازیل، نیاگرا،میکسیکوسٹی،چلی، وینزوویلا، پیرو،کیوبا،ساؤتھ افریقہ، اسپین ،مراکو،گوئنومالا،ارجنٹائن اور امریکہ کےمختلف علاقوں میں کیا جا سکےگا۔
نماز خسوف:
چاند گرہن کے دوران دو رکعت گھر میں الگ جاتی ہیں جو نمازخسوف کہلاتے ہیں نماز کی قرآت لمبی ہوں اور رکوع اور سجدہ بھی بہت دیر تک ہوں۔نماز پڑھنے کے بعد قبلہ رو بیٹھے رہیں اور چاند گرہن کے اختتام تک اللہ سے دعا مانگتے رہیں۔
 تنبیہ برائے حاملہ خواتین:
حاملہ خواتین احتیاطاََ گھروں کے اندر رہیں تاکہ براه راست گرہن کے مضر شعاؤن سے محفوظ ہوں خصوصاً دوران گرہن  حاملہ خواتین اپنے جسم کے کسی بھی حصے کو کجھانے سے گریز کریں بصورت دیگر پیٹ میں بچے کے اس حصے کے کٹ جانے کا خطرہ ہوتا ہے اور یہ یہ تجربات سے ثابت بھی ہو چکا ہے۔
مزید چھری اور قینچی کا استعمال بھی نہ کریں اور نہ ہی پیٹ پر  کسی قسم کا دباؤ ڈالیں۔ گرہن کے دوران نماز خسوف ادا کرے اور حسب استطاعت ٹوٹے چاولوں اور باجرےکا صدقہ کرے۔
نوٹ :
شمسی گرہن اور قمری گرہن چاہے پورے دنیا کے کسی  بھی خطے میں ہوں اثرات رکھتے ہیں۔


Click here for more Information’s






No comments:

Post a Comment