27 July-2018 Longest Lunar Eclipse of Century | صدی کا لمبا ترین چاند گرہن 27 جولائی-2018 - Welcome to Bunzah!

Welcome to Bunzah بُنذہ میں آپ کا خوش آمدید

Saturday, 21 July 2018

27 July-2018 Longest Lunar Eclipse of Century | صدی کا لمبا ترین چاند گرہن 27 جولائی-2018

صدی کا لمبا ترین  چاند گرہن 27 جولائی-2018

ماہریں فلکیات کے مطابق اس  صدی کے لمبے ترین  چاند گرہن کا آغار اس سال  27   جولائی 2018  رات  10:15  منٹ پر ہوگا  اور انتہا ئی نقطہ عروج  رات   1:20  منٹ پر ہوگا  جبکہ گرہن کا اختتام صبح صادق   4:30  منٹ پر ہوگا۔
یہ قمری گرہن 27 اور 28  جولائی  2018 کی درمیانی شب کو لگے گا۔ اس کا  دورانیہ 6 گھنٹہ  42 منٹ ہوگا، 21 جولائی کی رات کو مریخ  بھی زمین کے قریب ترین فاصلے پر ہوگا۔
ماہر فلکیات کے مطابق  یہ چاندگرہن پاکستان سمیت جاپان،بیلجئم، پرتگال، انگلینڈ،مصر، ترکی، انڈونیشیا، یونان، برما، اسپین،  انڈیا، فرانس، روس، چین، فرانس، برازیل، ارجنٹائل، میں مکمل طور پر دیکھا جاسکے گا۔
جبکہ چاند گرہن کا  جزوی   نظارہ  یورپ کے اکثر علاقوں  ایشیاء ، آسٹریلیا، شمالی و جنوبی امریکا،انٹارکٹیکا،بحیرہ ہند اور بحیرہ اوقیانوس کے اکثر علاقوں میں نظر آئیگا۔

No comments:

Post a Comment