سورج گرہن 11 اگست 2018
ماہریں فلکیات کے مطابق یہ
سورج گرہن جزوی ہوگا اس کا
آغار اس سال کے اگلے مہینے 11 اگست 2018 کو 1:00 دو پہر کو ہوگا اور انتہا ئی
نقطہ عروج دوپہر 2:46 منٹ پر ہوگا جبکہ گرہن کا اختتام شام 4:30 منٹ پر ہوگا۔
اس جزوی سورج گرہن کا دورانیہ 4 گھنٹہ30 منٹ ہوگا
ماہر فلکیات کے مطابق اس سورج
گرہن کا جزوی نظارہ یورپ، انٹارکٹیکا،
شمالی امریکہ کے شمالی علاقوں میں کیا جا سکے گا۔ فلکیاتی اعتبار سے یہ سوج گرہن پاکستان
میں نہیں نظر آئیگا۔
جبکہ اس سورج گرہن کا مکمل نظارہ گیرن لینڈ، فن لینڈ، ناروے، کینڈا، روس، کوریا،
منگولیا اور چین مین کیا جا سکے گا ۔
No comments:
Post a Comment